خاتون لاٹری جیت کر بھی انعامی رقم سے محروم

0
49

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں خاتون لاٹری جیت کر بھی انعامی رقم سے محروم ہوگئیں۔

باغی ٹی وی : غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس اینجلس کی خاتون کا 2 کروڑ 60 لاکھ ڈالر یعنی تقریبا چار ارب روپے کی رقم کا انعامی ٹکٹ غلطی سے کپڑوں میں ہی دھل گیا۔

لاٹری کے منتظمین نے خاتون کے دعوے کی تحقیقات شروع کردیں۔ خاتون کے ٹکٹ لیتے ہوئے سی سی ٹی وی ویڈیو بھی حاصل کی گئی۔تاہم حکام کا کہنا ہے کہ ٹھوس ثبوت کےبغیر انعام نہیں دیا جاسکتا۔

Leave a reply