عارفوالاشراب کی بڑی کھیپ اسمگل کرجارہی تھی کہ راستہ میں نشہ سے دھت ڈرائیورنے گاڑی شہریوں پرچڑھا دی جس کے نتیجہ میں تین افراد شدید زخمی ہوگئے عوام نے اسمگلر کو منشیات کی بھاری کھیپ سمیت اپنی مدد آپ کے تحت پکڑ کر تھانہ چک بیدی پولیس کے حوالے کردیا منشیات اسمگلر کی گاڑی کی ٹکر سے غریب رکشہ ڈرائیور سمیت 3 افراد زخمی ریسکیو نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا

عارفوالا میں نشے میں دھت اسمگلر نے گاڑی عوام پر چڑھادی تین افراد زخمی
Shares: