مزید دیکھیں

مقبول

سیالکوٹ: ٹریفک قوانین کی آگاہی، شہریوں میں 300 سے زائد مفت ہیلمٹ تقسیم

سیالکوٹ ،باغی ٹی وی(بیوروچیف شاہدریاض) الیکٹرانکس ویلفیئر ایسوسی ایشن...

وزیراعظم نےبلاول کو افطار ڈنر پر مدعو کر لیا

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف نے پاکستان پیپلز...

امن کے قیام کیلئے امریکہ کے ساتھ قریبی تعاون جاری رکھیں گے۔ وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے امریکی صدر...

صدرزرداری وفاق کی علامت نظرنہیں آئے،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چئیرمین بیرسٹر گوہر...

ظالم یہودی فوجیوں سے تنک آکرفلسطینی نوجوان نے اسرائیلی فوجیوں پرگاڑی چڑھادی

مقبوضہ بیت المقدس :ظالم یہودی فوجیوں سے تنک آکرفلسطینی نوجوان نے اسرائیلی فوجیوں پرگاڑی چڑھادی ،اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان نے اسرائیلی فوجیوں پرگاڑی چڑھادی جس کے نتیجے میں 7 اہلکار زخمی ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نوجوان نےشیخ الجراح جانے والی سڑک پر قائم چیک پوسٹ سے گاڑی ٹکرادی۔ اسرائیلی میڈیا نے تسلیم کیا ہے کہ کارکی ٹکرکے نتیجے میں چیک پوسٹ میں موجود 7 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق یہ واقعہ اس واقعہ کے بعد رونما جس میں‌ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکےگاڑی میں سوارفلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔