وردی کے نشے میں آپے سے باہر پولیس والے کا شہری پر تشدد، ویڈیو وائرل

0
45

وردی کے نشے میں آپے سے باہر پولیس والے کا شہری پر تشدد، ویڈیو وائرل

باغی ٹی وی : جاوید نامی پولیس اہلکار وردی کے نشے میں آپے سے باہر ہوگیا. موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکار نے سرکاری گاڑی کو روکا اور ڈرائیور سے تلخ کلامی کرنے لگا


جی سکس تھری میں کسٹم انٹیلی جنس کے ڈرائیور پہ لاتوں اور گھونسوں کی بارش کر دی. غلیظ گالیاں بکتا رہا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہو گیا

قانون کے محافظ ہی شہریوں کی جان و مال کے دشمن بن گئے اور قانون کی دھجیاں بکھیرنے لگے.

Leave a reply