آصف زرداری کو عدالت سے ملا ریلیف، مگر کب تک؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر آصف زرداری کے خلاف 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کا ریفرنس احتساب عدالت نے ریفرنس پر سماعت کی نئی تاریخ مقرر کر دی
آصف زرداری کے خلاف 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کا ریفرنس 9 جون کو سماعت کیلئے مقرر کیا گیا ہے احتساب عدالت نے 9 جون کوآصف زرداری کوطلب کرلیا .کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر آج احتساب عدالت نے سماعت ملتوی کر دی تھی
ریفرنس میں کہا گیا ہے کہ ٹھوس شواہد ہیں کہ آصف زرداری نے کلفٹن کراچی کا گھر کرپشن سے بنایا، کلفٹن کراچی گھر کی خریداری پر آصف زرداری کے سٹینوگرافر نے رقم دی،سٹینو گرافر مشتاق کے اکاؤنٹ سے گھر کی خریداری کیلئے 15 کروڑ ادا کیے گئے آصف علی زرداری کلفٹن کراچی میں خود گھر کی خریداری کا کوئی ثبوت نہیں دے سکے،
سابق ڈی جی پارکس کراچی لیاقت قائمخانی پرفردجرم کی کارروائی موَخر کر دی گئی ہے، عدالت نے 3جون کی تاریخ مقرر کر دی،لیاقت قائمخانی کے خلاف آمدن سےزائداثاثہ جات ریفرنس پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی کی گئی
میں ملنے گئی تو زرداری وہیل چیئر سے اٹھے، پولیس نے کہا دفعہ ہو جاؤ، آصفہ بھٹو
آصف زرداری کا طبی معائنہ، کونسی بیماری اور ڈاکٹر نے کیا تجویز کیاِ؟
آصف زرداری کو کچھ ہوا تو حکومت کو نہیں چھوڑیں گے، پیپلز پارٹی کی دھمکی
یوٹرن لیا پھر بھی احتساب عدالت نے دیا آصف زرداری کو بڑا جھٹکا
پارک لین ریفرنس،فرد جرم سے بچنے کا آخری حربہ ناکام،آصف زرداری پر فرد جرم عائد
فرد جرم عائد ہونے کے بعد جج اور سابق صدر آصف زرداری میں ہوئی بحث
میں نے یہ کام کیا اسلئے میرے خلاف مقدمات بنائے جا رہے ہیں، آصف زرداری
وکلا کی غیر موجودگی میں زرداری پر فرد جرم،پیپلز پارٹی کا خدشات کا اظہار،شیری رحمان بول پڑیں
جعلی اکاؤنٹس کیس، آصف زرداری کے گرد نیب کا گھیرا مزید تنگ