بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر کے حتمی امیدواروں کا اعلان کردیا
باغی ٹی وی : بلاول ہاوس نے امیدوارں بارے پریس ریلیز جاری کر دی۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پارلیمانی بورڈ برائے آزاد جموں و کشمیر انتخابات کا ویڈیو لنک اجلاس ہوا .
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو آزادجموں و کشمیر انتخابات کے حوالے سے قائم پارلیمانی بورڈ نے امیدواروں کے حوالے سے اپنی سفارشات سے آگاہ کیا
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزادجموں و کشمیر کے انتخابات کے لئے پی پی پی کے حتمی امیدواروں کے انٹرویوز کئے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزاد جموں و کشمیر کے حوالے سے قائم پی پی پی پارلیمانی بورڈ کی سفارشات پر غوروخوص کے بعد 45 میں سے 31 امیدواروں کے ناموں کی منظوری دے دی
آزاد جموں و کشمیر کے حوالے سے قائم پی پی پی پارلیمانی بورڈ کے سربراہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دیگر 14 حتمی امیدواروں کے ناموں کا فیصلہ بعد میں کریں گے
پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے خواہش مند امیدواروں کے انٹرویوز کے لئے پی پی پی پارلیمانی بورڈ کے سات اجلاسوں کی سربراہی کی
آزادجموں و کشمیر انتخابات کے حوالے سے قائم پی پی پی پارلیمانی بورڈ نے 45 حلقوں کے لئے 196 امیدواروں کے انٹرویوز کئے
آزادجموں و کشمیر انتخابات کے حوالے سے قائم پی پی پی پارلیمانی بورڈ نے مظفر آباد ڈویژن کے 59 خواہش مند امیدواروں کے انٹرویوز کئے
آزادجموں و کشمیر انتخابات کے حوالے سے قائم پی پی پی پارلیمانی بورڈ نے میرپور ڈویژن کے 51 خواہش مند امیدواروں کے انٹرویوز کئے
آزادجموں و کشمیر انتخابات کے حوالے سے قائم پی پی پی پارلیمانی بورڈ نے پونچھ ڈویژن کے 61 خواہش مند امیدواروں کے انٹرویوز کئے
آزادجموں و کشمیر انتخابات کے حوالے سے قائم پی پی پی پارلیمانی بورڈ نے جموں اینڈویلی کی 12 نشستوں کے لئے 25 خواہش مند امیدواروں کے انٹرویوز کئے
آزاد جموں کشمیر ایل اے 1 میرپور 1 میں محمد افسر شاہد پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے
آزاد جموں کشمیر ایل اے 2 میرپور 2 میں چوہدری عبدالمجید پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے
آزاد جموں کشمیر ایل اے 3 میرپور 3 میں چوہدری محمد اشرف پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے
آزاد جموں کشمیر ایل اے 5 بھنمبر 1 میں چوہدری پرویز اشرف پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے
آزاد جموں کشمیر ایل اے 7 بھنبر 3 میں انیس احمد کشمیری پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے
آزاد جموں کشمیر ایل اے 8 کوٹلی 1 میں محمد آفتاب انجم پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے
آزاد جموں کشمیر ایل اے 9 کوٹلی ٹو میں جاوید اقبال بدھانوی پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے
آزاد جموں کشمیر ایل اے 11 کوٹلی 4 میں سردار محمد بشیر پہلوان پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے
آزاد جموں کشمیر ایل اے 13 کوٹلی 6 میں محمد ولید انقلابی پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے
آزاد جموں کشمیر ایل اے 14 باغ 1 میں راجہ خاور قیوم ایڈووکیٹ پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے
آزاد جموں کشمیر ایل اے 15 باغ 2 میں سردار ضیاالقمر پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے
آزاد جموں کشمیر ایل اے 16 باغ 3 میں سردار قمر زمان پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے
آزاد جموں کشمیر ایل اے 17 باغ 4 میں فیصل ممتاز راٹھور پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے
آزاد جموں کشمیر ایل اے 18 سدھنوتی و پونچھ 1 میں سردار امجد یوسف خان پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے
آزاد جموں کشمیر ایل اے 19 سدھنوتی و پونچھ 2 میں سردار سعود بن صادق پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے
آزاد جموں کشمیر ایل اے 23 سدھنوتی و پونچھ 6 میں سردار محمد رئیس خان پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے
آزاد جموں کشمیر ایل اے 24 سدھنوتی و پونچھ 7 میں سردار عنایت اللہ عارف پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے
آزاد جموں کشمیر ایل اے 27 مظفرآباد 1 میں سردار محمدجاوید ایوب پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے
آزاد جموں کشمیر ایل اے 28 مظفرآباد 2 میں سید باذل علی نقوی پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے
آزاد جموں کشمیر ایل اے 29 مظفرآباد 3 میں سردار مبارک حیدر پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے
آزاد جموں کشمیر ایل اے 30 مظفرآباد 4 میں مبشر منیر اعوان پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے
آزاد جموں کشمیر ایل اے 31 مظفرآباد 5 میں چوہدری لطیف اکبر پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے
آزاد جموں کشمیر ایل اے 32 مظفرآباد 6 میں صاحبزادہ محمد اشفاق ظفر پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار ہوں گے
آزاد جموں کشمیر ایل اے 33 مظفرآباد 7 میں صاحبزادہ محمد امتیاز ظفر پاکستان پیپلزپار…








