قصور
تحصیل چونیاں میں وارداتوں کا سلسلہ نا رک سکا،کھل بنولہ کی پر دن دیہاڑے واردات
تفصیلات کے مطابق چونیاں و گردونواح میں ڈکیتی کی وارداتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے جس کے باعث لوگ سخت پریشان ہو گئے ہیں
دو ڈاکو مین روڈ پر واقع کھل بنولہ کی دوکان سے 6 لاکھ لوٹ کر فرار ہوگئے
جبکہ مزاحمت پر دوکان کے مالک اور ملازم کو فگولی مار کر زخمی کر دیا
پولیس تھانہ سٹی چونیاں نے ڈاکوؤں کی تلاش کے لیے ٹیمیں تشکیل دیے کر ڈاکوؤں کی تلاش شروع کردی
فیاض احمد 92 نیوز چونیاں








