مزید دیکھیں

مقبول

ٹرمپ کے ٹیرف کا شکار دور افتادہ جزائر جہاں صرف پینگوئنز رہتی ہیں

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گزشتہ روز عائد...

فیصل آباد،مسافر وین اور کار کی ٹکر، 26 افراد زخمی

فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالا میں اوکاڑہ روڈ...

عید کا چاند نظر آتے ہی بازاروں میں رش

وقت کم اور مقابلہ سخت، عیدالفطر...

ٹرمپ کا سعودی عرب جانے کا امکان

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے پہلے غیر ملکی...

پی ٹی آئی کا ممکنہ احتجاج، اڈیالہ جیل کے اطراف خصوصی سکیورٹی پلان نافذ

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے ممکنہ احتجاج...

افغانستان قندھار میں طالبان نے BLA کا ہیڈ کوارٹر بارود سے اڑا دیا

افغانستان کے صوبے قندھار میں افغان طالبان نے دہشت گرد تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کا ہیڈ کوارٹر بارود کے دھماکے سے اڑا دیا ہے.

یاد رہے بلوچستان لبریشن آرمی آزاد بلوچستان کے نعرے کے ساتھ پاکستان میں پاکستانی اور چینی فورسز پر متعدد حملوں میں ملوث ہے. اسی طرح یہ تنظیم غیر بلوچ اقوام کے بھی مزدوروں اور دیگر لوگوں پر بھی حملے کرتی رہی ہے. ایک ہفتہ قبل گوادر پرل کانٹینینٹل ہوٹل پر حملے کی زمہ داری بھی بی ایل اے نے قبول کی تھی.
انکا ہیڈ کوارٹر جو کہ مبینہ طور پر افغانستان میں کام کر رہا تھا باغی ٹی وی کی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق افغان طالبان نے ایک زبردست حملے میں اسے اڑا دیا ہے. جس میں کئی ایجنٹس کی ہلاک اور زخمی ہونے کا خدشہ ہے.