معروف انویسٹیگیٹو جرنلسٹ مبشر لقمان نے حزب اختلاف کے افطار ڈنر کو ابو بچاؤ مہم قرار دے دیا. یہ بات انہو‍ں نے ہم نیوز کے پروگرام بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں گفتگو کرتے ہوئے کی.انکا مزید کہنا تھا کہ حکومت معاملات کو ٹھیک سے نہیں چلا پا رہی جسکی وجہ اپوزیشن کو حکومت کے خلاف متحد ہونے کا موقع ملا ہے.…
مزید پڑھ...