محمد رمضان چھیپا کا سینئر صحافی راجہ طارق کے انتقال پر اظہار افسوس

0
157

چھیپافانڈیشن کے سربراہ خادم انسانیت محمد رمضان چھیپا کا سینئر صحافی راجہ طارق کے انتقال پر اظہار افسوس۔

نیوز ون ٹی وی کے سینئر کرائم رپورٹراور کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری راجہ طارق کو رمضان چھیپا کا بھرپور خراج تحسین۔

صحافت کےمیدان میں مرحوم کی گرانقدر خدمات کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکے گا۔

راجہ طارق کی وفات سے صحافتی برادری ایک قابل قدر اور باصلاحیت صحافی سے محروم ہوگئی،اُنکی وفات سے شعبہ صحافت میں جو خلا پیدا ہوگیا ہے اسے کبھی پُر نہیں کیا جاسکے گا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Leave a reply