اسلام آباد میں کرکٹ اکیڈمی بند:سنا ہے شراب پی جاتی ہے وہاں؟عمران خان پرپرانےدشمن نے پھروارکردیا
اسلام آباد:اسلام آباد میں کرکٹ اکیڈمی بند:سنا ہے شراب پی جاتی ہے وہاں؟عمران خان پرپرانے دشمن نے پھروارکردیا،اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے ایک مخالف اوربائیں بازوکے معروف صحافی حامد میر نے وزیراعظم عمران خان سے بدلہ لینے کے لیے اورحساب برابرکرنے کے لیے الزام لگا دیا
ایک کرکٹر وزیراعظم کے دور میں اسلام آباد کی کئی کرکٹ گراؤنڈز کو بند کروا دیا گیا یہ اسلام آباد کی ڈائمنڈ کرکٹ کلب گراؤنڈ ہے جسے رمضان المبارک میں بند کرایا گیا اسوقت نوجوان کرکٹرز یہاں نماز تراویح ادا کرتے تھے اب یہاں سرعام شراب پی جاتی ہے @dcislamabad @ICT_Police pic.twitter.com/S9RS008IQU
— Hamid Mir (@HamidMirPAK) June 19, 2021
حامد میر نے الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ایک کرکٹر وزیراعظم کے دور میں اسلام آباد کی کئی کرکٹ گراؤنڈز کو بند کروا دیا گیا یہ اسلام آباد کی ڈائمنڈ کرکٹ کلب گراؤنڈ ہے جسے رمضان المبارک میں بند کرایا گیا اسوقت نوجوان کرکٹرز یہاں نماز تراویح ادا کرتے تھے اب یہاں سرعام شراب پی جاتی ہے
یہ گراؤنڈ اسلام آباد پریس کلب کے صدر شکیل شیخ کے قبضے میں تھا اور ہائیکورٹ کے حکم پر قبضہ چروایا گیا. یہاں تراویح کا تو پتہ نہیں پر پیسے لے کر داخلہ ملتا تھا
— whoami (@_01011010) June 19, 2021
دوسری طرف حامد میرکی الزام تراشیوں پرعوام کی طرف سے سخت ردعمل سامنے آیا ہے ، جس میں عوام کی طرف سے حامد میر سے سوال کیا گیا ہے کہ جناب جب اسمبلی کے لان میں شراب کی بوتلیں برآمد ہوئی تھیں توآپ کہاں تھے آپ نے شعائراسلام کا تحفظ کرنے کی بجائے اپنے سیاسی محسنوں کا تحفظ کیا
ایک اورصارف نے حامد میر کویاد دلایا کہ :یہ گراؤنڈ اسلام آباد پریس کلب کے صدر شکیل شیخ کے قبضے میں تھا اور ہائیکورٹ کے حکم پر قبضہ چروایا گیا. یہاں تراویح کا تو پتہ نہیں پر پیسے لے کر داخلہ ملتا تھا
Moral policing is very common in our country . This post doesn’t suit you I guess, Mir sb.
— Bashir Jatoi (@jatoibashir) June 19, 2021
بشیرجتوئی کہتے ہیںکہ حامد میرصاحب رائیونڈ سے لیکرلاڑکانہ تک شراب نوشی کی داستانیں عام ہیں لیکن آپ کی بے حسی اس قدر ہے کہ شراب کوئی جرم ہی نہیں رہا
یہ زم زم پیتی ہے pic.twitter.com/M3fC6R5z6w
— 🇵🇰Abdul Rauf🇵🇰💙 (@ARRAUF66) June 19, 2021
ایک اورصارف عبدالروف کہتے ہیںکہ حامد میر صاحب آپ پہلے اپنے گھرکا پتہ کریں ، آپ کی اپنی بیٹی کثرت سے شراب پیتی ہے مگرآپ کو یہ احساس نہیں کہ میرے گھرمیں کیا ہورہا ہے