ہارنے والا کھلے دل سے شکست تسلیم کرے فیصل جاوید

0
44

‏سینیٹر فیصل جاوید نے انتخابی اصلاحات پر بات کرتے ہوئے کہا

انتخابی اصلاحات,الیکٹرانک ووٹنگ اور سمندرپار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینا ناگزیر ہے، 1970 کے انتخابات کے علاوہ ایسا کبھی نہیں ہوا کہ دھاندلی کا الزام نہ لگا ہو، الیکٹرانک ووٹنگ شفافیت کی جانب ایک اہم قدم ہے، ہارنے والا کھلے دل سےشکست قبول کریگا، الیکشن کسی پارٹی کا نہیں قوم کا ایشو ہے، حزب اختلاف ہر عوامی مفاد کی قانون سازی پر بارگین کرنا چاہتی ہے، انکی پوری کوشش ہوتی ہے کہ عوامی قانون سازی کے بدلے میں کسی طرح سے یہ وزیراعظم عمران خان سے این آر او لے لیں اور نیب قوانین میں اپنی مرضی کی ترامیم کر پائیں. حزب اختلاف کو تعمیری کردار ادا کرنا چاہیے نا کہ چھوئی موئ کا کردار ادا کرے.

Leave a reply