قطری سفیر نے پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی

0
39

قطری سفیر نے پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی

باغی ٹی وی : اسپیکرقومی اسمبلی اسدقیصرسےقطری سفیرکی ملاقات ہوئی، قطرنے پاکستان کوکوروناویکسین کی 10 لاکھ ڈوزفراہم کرنےکی یقین دہانی کرادی . ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال کیا.

اسد قیصر نے کہا کہ مسلم امہ کودرپیش چیلنجزسےنمٹنےکیلئےیکجہتی ضروری ہے. اسلاموفوبیاکیخلاف آوازاٹھانےکیلئےمسلم امہ میں اتحادضروری ہے،قطرپاکستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات کوقدرکی نگاہ سےدیکھتاہے،قطر پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کومزید فروغ دینا چاہتاہے.

قطری سفیر نے کہا کہ کپاکستان نےکوروناپرقابوپانےکیلئےبہترین حکمت عملی اپنائی. قطرپاکستان کو 10لاکھ کوروناویکسین ڈوزفراہم کرےگا،

ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران قطری سفیر نے پاکستان کو 10 لاکھ کورونا ویکسین خوراکیں فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

سپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ مسلم اُمہ کو درپیش چیلنجز سے نمٹے کے لیےمسلم ممالک کے مابین یکجہتی ضروری ہے، اسلامو فوبیا کے خلاف موثر آواز اٹھانے کے لیےمسلم اُمہ کے مابین اتفاق و اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔ دونوں ممالک اپنی جغرافیائی اہمیت کو بروے کار لاکر معاشی استحکام حاصل کر سکتے ہیں۔

Leave a reply