وزیراعظم عمران خان نے کل قومی اسمبلی کے ممبران کو اچانک اپنے گھرپربلالیا

0
39

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کل قومی اسمبلی کے ممبران کو اچانک اپنے گھرپربلالیا،اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کل عیشائیے پرقومی اسمبلی کے ممبران کواپنے گھرپربلا لیا ہے

حکومتی اور اتحادی جماعتوں کے اراکین عشائیہ میں شریک ہوں گے، عشائیہ کل رات وزیراعظم ہاوَس میں ہو گا،

ادھر وزیراعظم کی عوام سے محبت کے بارے میں شہبازگل نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان غریب عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،

معاون خصوصی شہبازگل نے احتساب کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ احتساب صرف نواز شریف اور حمزہ شہباز کا نہیں بلکہ ہرکرپٹ شخص کا ہوگا،

شہبازگل نے اس موقع پر مزید کہا کہ کمزور طبقے کی فلاح وبہبود حکومت کی اولین ترجیح ہے، معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ بیوروکریسی کو عوامی خدمت یقینی بنانا ہوگی،

ملک میں لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے حکومتی ترجیحات کا ذکرکرتے ہوئے شہبازگل نے کہا کہ کوشش تو یہی ہےکہ پورے ملک میں کہیں بھی لوڈ شیڈنگ نہ ہو

Leave a reply