لاہور:نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم میں قرعہ اندازی کے خوش قسمت کون؟،اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پریونس خان نامی صارف نے ایک پوسٹ شیئر کی ہے جویہ کہنا چاہتے ہیں‌ کہ وزیراعظم عمران خان نے پچھلے دنوں اس اسکیم کی جوقرعہ اندازی کی وہ درست نہیں تھی

یونس خان کہتے ہیں کہ !نیا پاکستان ہاوسنگ اسکیم میں وزیراعظم نے 15 لاکھ میں سے بیلٹ کرکے پانچ نام نکالے اور مزے کی بات وہ پانچ کے پانچ وہیں سامنے بیٹھے تھے جن کے نام نکل آئے. انکے ڈراموں کا پروڈیوسر بھی کوئی نا لائق ہی ہے ۔

 

یونس خان نے یہ حوالہ نہیں دیا کہ یہ قرعہ اندازی کب اورکہاں ہوئی اوراس قرعہ اندازی میں جن لوگوں‌کونوازا گیا وہ کون ہیں ، بہرکیف ان کے دعوے کے مطابق اگرایسے ہوا ہے تویہ ایک بہت ہی غلط اوربدنیتی پرمبنی ایک سازش ہے جس کو اب بے نقاب ہونا چاہیے

یاد رہےکہ یونس خان کے سوشل میڈیا پیجز پرحکومت کے‌خلاف اورحکومت کی بیڈ گورننس کے حوالے سے بہت زیادہ تنقید کرنے والوں میں شامل ہیں اس دعوے میں بھی وہ حکومت اوروزیراعظم عمران خان کو اپنے ارد گرد بیٹھے ہوئے لوگوں کی کرتوتوں سے آگاہ کرنا چاہتے ہیں

Shares: