لندن:لندن میں نوازشریف کے محل میں میاں طارق شفیع کی وفات پرفاتحہ خوانی اوردعا کی تقریب،اطلاعت کےمطابق میاں برادران کے کزن میاں طارق شفیع کی وفات پرلندن میں میاننواز شریف کے محل میں فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے

ذرائع کے مطابق دودن قبل میں برادران کے کزن میاں طارق شفیع جو کہ قضائے الٰہی سے وفات پاگئے تھے ان کی روح کوایثال ثواب کےلیے لندن میں نوازشریف کے محل میں فاتحہ خوانی اوردعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا تھ
ذرائع کے مطابق اس دعائیہ تقریب میں میاں نوازشریف ، اسحاق ڈار،سلمان شہباز، میاں نوازشریف کے دونوں صاحبزادے حسن نواز اورحسین نواز کے ساتھ ساتھ دیگرکئی افراد نے شرکت کی اورمرحوم کی بخشش اوردرجات کی بلندی کے لئے دعا کی ہے








