نواز شریف کو وطن واپسی کا مشورہ دینے کے سوال پر آصف زرداری نے کیا دیا جواب؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری ضمانت کے لئے عدالت پیش ہوئے

عدالت سے واپسی کے موقع پر صحافی نے آصف علی زرداری سے سوال کیا کہ نواز شریف کو وطن واپسی کا مشورہ دیں گے؟ جس پر آصف زرداری کا کہنا تھا کہ میاں صاحب کو مشورہ نہیں دینگے، آنا چاہیں تو ست بسم اللہ وگرنہ انکی مرضی، آصف زرداری کا مزید کہنا تھا کہ بلاول امریکہ کے دورے پر نہیں کانفرنس میں شرکت کے لئے جارہے ہیں، صحافی نے سوال کیا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کو کب تک دیکھ رہےہیں؟ جس پر آصف زرداری نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت ہے کب؟ آپ کو نظر آرہی ہے؟ میاں صاحب کا ڈومیسائل مضبوط ہے کشمیر کے انتخابات میں وہی ہوگا جو ہوتا آیا ہے، پیپلز پارٹی کی آزاد کشمیر میں مضبوط جڑیں ہیں ہم 50،60سال سے کشمیر کے لیے لڑ رہے ہیں، صھافی نے آصف زرداری سے سوال کیا کہ کیا آپ کے اسٹبلشمنٹ سے رابطے ہیں جس پر آصف علی زرداری نے جواب دیا کہ ہم بھی اسی ملک میں رہتے ہیں

سندھ کے شہری علاقوں میں مایوسی پھیل رہی ہے ،مصطفیٰ

فرد جرم عائد ہونے کے بعد جج اور سابق صدر آصف زرداری میں ہوئی بحث

میں نے یہ کام کیا اسلئے میرے خلاف مقدمات بنائے جا رہے ہیں، آصف زرداری

وکلا کی غیر موجودگی میں زرداری پر فرد جرم،پیپلز پارٹی کا خدشات کا اظہار،شیری رحمان بول پڑیں

جعلی اکاؤنٹس کیس، آصف زرداری کے گرد نیب کا گھیرا مزید تنگ

نیویارک میں جائیداد کیسے بنائی ؟ نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری سے جواب مانگ لیا

 

Shares: