نیویارک میں جائیداد کیسے بنائی ؟ نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری سے جواب مانگ لیا

0
67
نیویارک میں جائیداد کیسے بنائی ؟ نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری سے جواب مانگ لیا #Baaghi

نیویارک میں جائیداد کیسے بنائی ؟ نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری سے جواب مانگ لیا

نیب نے نیویارک فلیٹ سے متعلق آصف زرداری کو سوالنامہ اور معلومات کی حصول کیلئے نوٹس بھیج دیا آصف علی زرداری نے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا درخواست میں چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب کو فریق بنایا گیا ،اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ نیب کال اپ نوٹس سے ساکھ متاثر ہونے کا خدشہ ہے، نیب کال اپ نوٹس معطل کیا جائے،ٹرائل مکمل ہونے تک ضمانت دی جائے ضمانت کی درخواست کیساتھ آصف علی زرداری کی میڈیکل بورڈ کی رپورٹ بھی منسلک ہے
@MumtaazAwan

واضح رہے کہ آصف زرداری کے خلاف نیب میں مختلف کیسز چل رہے ہیں، آصف زرداری گرفتار بھی رہ چکے ہیں انہیں عدالت نے ضمانت پر رہا کیا ہے. آصف زرداری اس وقت شدید علیل ہیں اور مقامی ہسپتال میں زیر علاج ہیں

حکومت 5 سال پورے کریگی؟ خالد مقبول صدیقی بھارت کے ایجنٹ، مصطفیٰ کمال کے اہم انکشافات

پراسیکیوشن کا کمال. مصطفیٰ کمال کے خلاف کرونا پازیٹو مریض بطور گواہ عدالت میں پیش کردیا

نواز شریف یہ نہیں کہتے کہ میرے کونسلرز کو کیوں نکالا؟ مصطفیٰ کمال

مصطفی کمال کو نااہل قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

سندھ کے شہری علاقوں میں مایوسی پھیل رہی ہے ،مصطفیٰ

فرد جرم عائد ہونے کے بعد جج اور سابق صدر آصف زرداری میں ہوئی بحث

میں نے یہ کام کیا اسلئے میرے خلاف مقدمات بنائے جا رہے ہیں، آصف زرداری

وکلا کی غیر موجودگی میں زرداری پر فرد جرم،پیپلز پارٹی کا خدشات کا اظہار،شیری رحمان بول پڑیں

جعلی اکاؤنٹس کیس، آصف زرداری کے گرد نیب کا گھیرا مزید تنگ

Leave a reply