اسلحہ سمگلنگ کرتے ہوئے ریٹائرڈ کرنل کوگرفتارکرلیا ہے.

پشاورپولیس نے کاروائی کی ہے، اس کاروائی میں بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کیا گیا ہے، راولپنڈی سے پشاوراسلحہ سمگل کیا جارہا تھا، اسٌحہ سمگل کرنے والا کوئی ڈیلرنہیں بلکہ ریٹائرڈ کرنل ہے، پولیس نے ملزم کو موقع پرگرفتارکرلیا ہے، ملزم سے 54000 راؤنڈ 30 بوراور24 باہ بوررائفل برآمد کیے گئے ہیں، پولیس نے اسلحہ کو تحویل میں لے لیا ہے، ملزم سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے، منشیات اور اسلحہ کی سمگلنگ میں دنبدن اضافہ ہورہا ہے، حکومت کو چاہیے کہ سمگلنگ کو ہر ممکن روکا جائے.

Shares: