آزادکشمیرمیں بھی تبدیلی آگئی:نوازشریف،بھٹومسترد :عمران خان کشمیریوں کے دلوں کی دھڑکن بن گئے

0
69

ےمظفرآباد:آزادکشمیرمیں بھی تبدیلی آگئی:بڑے بڑے چہرے جیت چُکے:دوتہائی اکثریت حاصل کرنے کے قریب،اطلاعات کے مطابق اس وقت مظفرآباد سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق یہ کہا جاسکتا ہےکہ آزادکشمیر میں بھی تبیدیلی آگئی ہے اورلوگوں نے نوازشریف بھٹو کومسترد کرکے عمران خان سے امیدیں وابستہ کرلیں

باغی ٹی وی ذرائع کے مطابق اس وقت صورت حال بہت ہی واضح ہوچکی ہے جس کے مطابق اب تک پی ٹی آئی اکثرسیٹیں جیت چکی ہے اورجو رہ گئی ہیں ان میں سے اکثرپرپی ٹی آئی امیدوارسبقت کےساتھ آگے بڑھ رہے ہیں

ادھر ذرائع کے مطابق اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق ایل اے 39 سے مسلم لیگ ن کے راجا صدیق کامیاب ہوگئے

ذرائع کےمطابق مظفرآباد آزاد کشمیر سے جیتنے والے بڑے ناموں میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری ،سردار عتیق ،سردار یعقوب،تنویر الیاس،جاوید ایوب،چوہدری ارشد ،جاوید بڈھانوی،دیوان چغتائی،چوہدری رشید، انصر ابدالی جیت گئے

ذرائع کے مطابق ایل اے 24، پاکستان تحریک انصاف کے فہیم ربانی جیت گئے۔ ایل اے 14، مسلم کانفرنس کے چیئرمین سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد کامیاب ہوچکے ہیں‌ ایل اے 17، پاکستان پیپلزپارٹی کے یاسر راٹھور کامیاب ہوگئے

LA 44 : PMLN Winner
LA 43 : PTI Winner
LA 42 : PTI Winner
LA 41 : PTI Winner
LA 40 : PPP Winner
LA 39 : PMLN Winner
LA 38 : PTI Winner
….
LA 24 : PTI Winner

LA 17 : PPP Winner

LA 14 : MC Winner
….
ایل اے 34، پاکستان تحریک انصاف کے ریاض احمد جیت گئے
یہ بھی اطلاعات ہیں کہ ایل اے 36 سے یہ سیٹ بھی پی ٹی آئی جیت گئی ہے

Leave a reply