اسلام آباد:میں تمہارا ریپ کروں گا:یہ دھمکی کس نے اورکیوں دی؟خبرنے سب کوہلا کررکھ دیا،اطلاعات کے مطابق اس وقت کچھ ایسی خبریں گردش کررہی ہیں کہ جن سے ملنے والے اشارے یہ ثابت کررہے ہیں کہ معاشرے میں ریپ کس قدر آسان جرم بن گیا

 

زنیتھ عرفان نامی نوجوان اپنی بے بسی بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں‌ کہ مجھے اس لڑکے نے ریپ کی دھمکیاں مل رہی ہیں جس نے ابتدائی طور پر مجھ سے زیادتی کی دھمکی دی تھی!

 

وہ کہتے ہیں کہ اس کی پروفائل کو دوبارہ متحرک کردیا گیا ہے اور میں ان کے دوستوں کے پروفائلز کو بھی جوڑ رہا ہوں جنہوں نے میرے آفیشل پیج زینتھ عرفان پر تبصرہ کیا ہے۔

یہ معاملہ محکمہ سائبر کرائم میں درج کیا گیا ہے۔

زینیتھ عرفان کہتے ہیں کہ اس کے باوجود کسی کوپرواہ تک نہیں‌، کوئی قانون حرکت میں نہیں آرہا ہے ، کسی کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی

وہ کہتےہیں میں کدھرجاوں
ملک چھوڑ جاوں یا جہاں چھوڑ جاوں
میرا ایک سوال ہے اے اہل وطن

Shares: