ممبئی: بالی وڈ اداکارہ دیا مرزا نے اپنے خاوند سے علیحدگی کا اعلان کردیا .میں ساحل سانگھا کے ساتھ بطوری بیوی نہیںرہ سکتی، ہاں ہماری دوستی میں کوئی فرق نہیں آئے گا ، میںساحل سانگھا کے ساتھ احترام اور عزت کے ساتھ پیش آیا کروں گی
غیرملکی میڈیا کے مطابق دیا مرزا اور خاوند ساحل سانگھا نے منگل کے روز 5 سال اکٹھے رہنے کے بعد اس علیحدگی کا اعلان کیا ہے، دیا مرزا نے کہا کہ میںنےشادی سے پہلے اور شادی کے بعد 11 سال تک سانگھا کے ساتھ وقت گزارا ہے لیکن اب حالات نے علیحدگی پر مجبور کردیا ہے.
— Dia Mirza (@deespeak) August 1, 2019
دوسری طرف یہ خبریں بھی گردش کررہی ہیں کہ ان میاں بیوی کے درمیان تعلقات اس وقت سے خراب ہونا شروع ہوئے ہیں جب دیا مرزا اور رنبیر کپور کو دوفلموں میں بہت قریب سے دیکھا گیا
دیا مرزا نے اپنے مداحوں ، دوستوں اور رشتہ داروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ میںان سب کا شکریہ ادا کرتی ہوں جو مجھ سے محبت کرتے ہیں اور مشکل وقت میں میرےساتھ کھڑے ہیں.