پاکستان میں ذی الحجہ کاچاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا،
اجلاس چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی صدارت میں ہو گا، محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کو چاند نظر آنے کا امکان ہے،
واضح رہے کہ سعودی عرب میں آج چاند نظر آ گیا ہے اور وہاں عیدالاضحیٰ 12 اگست کو ہو گی،