راوالپنڈی : چیئر مین سینیٹ کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے ناکام ہونے کے بعد سینیٹر حاصل بزنجوکے فوج کے خلاف بیان پر جہاں ملک بھر میں بڑے غصے کا اظہار کیا جارہا ہے وہاں افواج پاکستان کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر نے بھی بزنجوکے بیان پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Remarks by Senator Mir Hasil Bizenjo implicating head of national premier institution are unfounded. The tendency to bring entire democratic process into disrepute for petty political gains doesn’t serve democracy.
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) August 1, 2019
میر حاصل بزنجو کی طرف سے اداروں پر الزامات لگائے جانے کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے ٹویٹ پیغام میں جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جس طرح انہوں نے زہر آلود بیان دیا یہ کوئی جمہوریت کی خدمت نہیں.
یہ چودہ کِس کے لوگ ہیں؟
میر حاصل بزنجو سے سوال۔ pic.twitter.com/ZXoej3wmJx— افشاں مصعب (@AfshanMasab) August 1, 2019
ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ ذرا سے سیاسی فائدے کے لیے پورے جمہوری عمل کو بدنام کرنا ایک بہت غلط سوچ ہے. اس بیان سے جمہوریت کا کوئی فائدہ نہیں ہوا . میر حاصل بزنجوکی طرف سے یہ الزام بے بنیاد ہیں.