افغان طالبان کےکابل پرقبضے کے بعدسرکاری ٹی وی کی پہلی نشریات درود شریف کے ساتھ آغاز ،اطلاعات کے مطابق افغان طالبان نے کابل پرقبضے کے بعدسرکاری ٹی وی پربھی قبضہ کرلیا:پہلی نشریات درود شریف کے ساتھ شروع کردی ہیں، سرکاری ٹی وی قبضے کی خبرسن کرمخالفین ہواس باختہ ہوگئے
اطلاعات کے مطابق آج کابل پرافغآن طالبان کے قبضے کےبعد افغان مجاہدین نے سرکاری ٹی وی پربھی قبضہ کرلیا ہے اوریہ اطلاعات ہیں کہ نشریات کا آغاز ہی بابرکت نام سے کیا جس نے دنیا بھرکے مسلمانوں کے دلوں کو سکون فراہم کیا
طالبان نے افغانستان کے قومی ٹی وی چینل کا کنٹرول سنبھال لیا، اور اپنی نشریات شروع کر دیں
اس ویڈیو میں اینکر کابل کے شہریوں کو سکیورٹی کی یقین دہانی کروا رہا ہے pic.twitter.com/sejmwIUjGn— افغان اردو (@AfghanUrdu) August 15, 2021
باغی ٹی وی کے مطابق کابل میں سرکاری ٹی وی سے باقاعدہ درودشریف سے نشریات کا آغاز کیا گیا
دوسری طرف دیگراہم سرکاری عمارتون پربھی افغان طالبان کا قبضہ ہوگیا ہے اس وقت شہرمیں امن وامان کی صورت حال بہتر ہے اورسڑکوں پرافغان طالبان گشت کررہے ہیں اور لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کی ہدایت بھی کررہے ہیں
د