نئی دہلی :بھارتی فوج کی افغان فوج کوتربیت دنیا نے دیکھ لیا:بھارت کس پانی میں ہے:بھارتی میڈیا چیخ اٹھا،اطلاعات کے مطابق ‏بھارت کی افغان فوجوں کی دی گئی ناقص ٹریننگ کی وجہ سے طالبان کو فتح حاصل ہوئی اب یہ ہربھارتی کی زبان پرعام جملہ ہے

ذرائع کےمطابق اس وقت شاید اتنی تکلیف اشرف غنی اوردیگرافغان طالبان مخالفین کوہورہی ہے اس سے کئی گنا زیادہ تکلیف بھارت کو ہورہی ہے

اس حوالے سے نئی دہلی سے ملنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہےکہ بھارتی میڈیا اورسیاستدار بھارتی فوج کوکوس رہے ہیں کہ اگریہ فوج ہے جس نے افغان فوجیوں‌ کو تربیت دی تو دنیا نے دیکھ لیا کہ طالبان نے مار مار کران کا بھرکس نکال دیا ہے

بھارتی میڈیا نے سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج کی اپنی تربیت ہونے والی ہے جس کو اپنا نہیں پتہ وہ افغانستان میں‌خاک لڑے گا

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ بھارتی نے اربوں روپے افغانستان میں سرمایہ کاری کی اس کی فوج نے بھاارت کا ناک کٹوا دیا ہے

Shares: