ویسٹ اورنگی ٹائون سے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار

0
50

ویسٹ، اورنگی ٹائون سے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان گرفتار۔ ایس ایس پی ویسٹ سوہائی عزیزملزمان اورنگی ٹان کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائم سمیت موٹرسائیکل لفٹنگ کی وارداتیں کرتے تھے۔
ایس ایچ او پیرآباد نے خفیہ اطلاع پر قصبہ موڑ کے قریب کاروئی کر کے ملزمان کو گرفتار کیاگرفتار ملزمان سے غیر قانونی اسلحہ بمعہ ایمونیشن اور مسروقہ موٹرسائیکل نمبری KGY-6885 برآمدگرفتار ملزمان سے دوران انٹروگیشن مزید ایک اور سرقہ شدہ موٹرسائیکل نمبری KKX-9612 برآمد1. برآمدہ موٹر سائیکل نمبری KGY-6885 کی سرقیدگی کا مقدمہ الزام نمبر 547/2021 تھانہ آرام باغ میں درج ہی2. برآمدہ موٹر سائیکل نمبری KKX-9612 کی سرقیدگی کی درخواست تھانہ مومن آباد میں داخل ہیگرفتار ملزمان کیخلاف مقدمہ الزام نمبر 717/2011 درج ملزمان کو مزید وارداتوں میں شناخت اور تفتیش کے لئے تفتیشی حکام کے حوالے کیا جائے گاملزمان سے برآمد اسلحہ فارنزک معائنے کیلئے بھیجا جائے گاگرفتار ملزمان میں اختر علی ولد باش خان اور شاہ رخ ولد گل زرین شامل ہیں۔

Leave a reply