لاہور:پاکستان کوFATF گرے لسٹ سےنکالنےکی مخالفت کرنے والا فرانس خود داعش کا مالی مدد گار،اطلاعات کے مطابق FATF میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کی مخالفت کرنے والا فرانس مبینہ طور پر خود دہشت گرد تنظیم داعش کی مالی تعاون کر رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ فرانس کی بہت بڑی سیمنٹ کمپنی لافارج شام میں داعش کو فنانشل سپورٹ کر رہی اور فرانس انٹیلی جنس اس معاملے سے با خبر تھی
https://twitter.com/No1Mariya/status/1435652417215995904
ادھراس حوالے سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ فرانس شام میں داعش کی مدد کرنے میں سب سے زیادہ متحرک ہے ، یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ فرانس نیٹواتحادی ہونے کے ناطے افغانستان میں بھی داعش کی مالی معاونت کررہا ہے
اس حوالے سے پاکستان کی معروف کالم نگار ماریہ ملک نے ایک ترک نیوز ایجنسی اناطولیا کے حوالے سے یہ دعویٰ کیا ہے کہ فرانس کی مالی مدد کے واضح انکشافات کیے ہیں