بھارتی انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنے اور ریاست کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کے صدارتی آرڈیننس کا خیر مقدم کیا ہے۔
سابق بھارتی وزیرداخلہ چدمبرم نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر کیا کہا
بھارتی ویب سائٹ کے مطابق آر ایس ایس کے سرسنگھ چالک موہن بھاگوت اور سریش بھیا جی جوشی نے ایک بیان میں کہا ، ”ہم حکومت کے جرات مندانہ اقدامات کا دل سے خیرمقدم کرتے ہیں۔یہ جموں وکشمیر سمیت پورے ملک کے مفاد کے لئے یہ انتہائی ضروری تھا“۔

یاد رہے کہ مقبوضہ جموں کشمیرکی علیحدہ قانون ساز اسمبلی ہوگی ، لداخ کو مقبوضہ کشمیر سےالگ کردیا گیا

بھارتی صدرنے گورنر کا عہدہ ختم کردیا اور اختیارات کونسل آف منسٹرزکوتفویض کر دیئے.

Shares: