الیکشن کمیشن آئین اور قانون کے مطابق چلے گا،چیف الیکشن کمشنر

0
49

الیکشن کمیشن آئین اور قانون کے مطابق چلے گا،چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن ،خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ،ضابطہ اخلاق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا

الیکشن کمیشن میں اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی کے وکیل پیش ہوئے ،وکیل نے کہا کہ صدارتی آرڈیننس کے مطابق مشتاق غنی نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں کی ، چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کیا انتخابات میں ضابطہ اخلاق کسی قانون کے تحت نہیں ہے،وکیل نے کہا کہ صدارتی ریفرنس کو کسی نے چیلنج نہیں کیا

چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ قانون میں سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے ضابطہ اخلاق تشکیل دیا جائے ایک سیاسی جماعت ضابطہ اخلاق کو نہیں مانتی کل کو کوئی آرڈیننس جاری کردے اپوزیشن حصہ نہیں لے سکتی پھر کیا ہو گا؟ الیکشن کمیشن آئین اور قانون کے مطابق چلے گا،

نااہلی سے بچنے کے لئے فیصل واوڈا نے عدالت میں کیا قدم اٹھا لیا

فیصل واوڈا نااہلی کیس، جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے پر عدالت کا حکم آ گیا

کیا فیصل واوڈا قانون سے بالا تر ہیں؟ ،عدم پیشی پر الیکشن کمیشن کا اظہار برہمی

استعفیٰ دینے کے بعد فیصل واوڈا الیکشن کمیشن میں پیش، پھر مہلت مانگ لی

قبل ازیں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر نے کنٹونمنٹ انتخابات کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر غلام سرور خان کو 30 ہزار روپے جرمانہ بھی کیا تھا، سرکاری حکم نامے میں کہا گیا تھا کہ انتخابی ضابطہ اخلاق کی شق نمبر 27 کے تحت صدر مملکت اور وزیر اعظم سمیت عوامی عہدہ رکھنے والا کوئی بھی شخص انتخابی امیدوار کے جلسے میں شرکت یا کنٹونمنٹ بورڈ کے کسی بھی وارڈ کا دورہ نہیں کرسکتا

Leave a reply