نیب ایگزیکٹو بورڈ نے 10 انکوائریوں کی منظوری دے دی
چیئرمین نیب جاویداقبال کی زیرصدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کی صدارت میں ہوا، اجلاس میں 2 انویسٹی گیشنزکی بھی منظوری دی گئی.
چیئرمین نیب کی کردار کشی کرنیوالی طیبہ گل عدالت پیش، عدالت نے بڑا حکم دے دیا
سوات یونیورسٹی کے افسران واہلکاروں کیخلاف کیسز،محکمہ ریونیوچارسدہ کےافسران واہلکاروں کیخلاف کیسزچیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کوبھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،ڈی ای اوکوہاٹ کیخلاف کیس بھی چیف سیکریٹری کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈائریکٹوریٹ آف سول ڈیفنس کےاہلکاروں کیخلاف کیس بھی بھجوایا جائے گا
نیب راولپنڈی کی ٹیم کا چھاپہ، شاہد خاقان عباسی کیلئے ایک اور مشکل
چیئرمین نیب کا کہنا ہے کہ نیب احتساب سب کیلئےپالیسی پرسختی سےعمل پیراہے، وائٹ کالر مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے