باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر کراچی جب سے آئے ہیں دیرینہ مسائل حل کررہے ہیں،
پیپلز پارٹی کے رہنما، صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے مرتضیٰ وہاب کے ہمراہ میوہ شاہ نو تعمیر شدہ سڑک کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ بینک کے نمائندوں سے ایک اور ملاقات کرنی ہے،عوام کو ریلیف دیں گے،2 ملین گھربارشوں میں گرے ہیں ،وزیراعظم اور وزیرخارجہ نے پاکستان کا بہتر امیج پیش کیا ہے،جب سے مرتضٰی وہاب ایڈمنسٹریٹر بنے ہیں مخالف پریشان ہیں،حافظ نعیم الرحمان روزانہ بات کرتے ہیں،مرتضیٰ وہاب سے کہا ہے ان سے ملاقات کرکے حل پوچھ لیں ،عمران خان جب سے اقتدار سے محروم ہوئے ہیں پریشان ہیں،
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ اربوں روپے کی لاگت سے انفرااسٹرکچر بہتر کر رہے ہیں،ازسر نو بحال کیا جانے والا میوہ شاہ روڈ 4 کلو میٹر طویل ہے کیماڑی اورلیاری کے شہریوں کو میواشاہ قبرستان جانے کےلیے مشکل درپیش تھی، مسئلے کے حل کے لیے وزیراعلی ٰسندھ کو درخواست کی تھی ،آج حل کیا بارشوں اور سیلاب نےکراچی کا انفرااسٹرکچر تباہ کیا،پہلے یہ ٹیکس تھرڈ پارٹی لیتی تھی، پہلے 16 کروڑ سالانہ ملتا تھا اب 3 ارب سے زائد ملے گا، اب عوام میئرسے پوچھ سکیں گے کہ ہم نے پیسے دیئے ہیں ب کہاں خرچ کیے، ٹیکس کے ایم سی روڈاورانفرااسٹرکچراور شہر کی ترقی کے لیے خرچ ہوگا،
بے جا لوگوں کو جیلوں میں نہیں بھجوائیں گے لیکن قانون اپنا راستہ لے گا،شہباز شریف
ویلکم بیک پرانا پاکستان،ظلم بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے،بلاول
نواز شریف کی کمی محسوس ہو رہی ہے،ایاز صادق،صبر، ہر قسم کے جبر سے جیت گیا۔مریم
خوشی ہےعمران خان نے حکومت قربان کی لیکن غلامی قبول نہیں کی،علی محمد خان
صوبائی حکومت سندھ کے عوام کی خدمت کیلئے کوشاں ہے