پسند کی شادی،15 برس قبل بیوی کے لاش کے ٹکڑے کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار
پسند کی شادی،15 برس قبل بیوی کے لاش کے ٹکڑے کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار
پسند کی شادی’بیوی کا قاتل گرفتار کر لیا گیا،ساندہ پولیس نے کارروائی کی
بزرگ خاتون حفیظاں بی بی فیصل آباد سے بیٹی کی تلاش میں ساندہ تھانہ لاہورپہنچی،ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے فوری بزرگ خاتون کی درخواست پر ٹیم تشکیل دی ملزم صدیق کی شادی 15 سال قبل مدعیہ مقدمہ کی بیٹی کے ساتھ ہوئی ملزم نے لڑکی کے گھر والوں کی مرضی کے بغیر شادی کی، پسند کی شادی کی وجہ سے لڑکی کے گھر والوں کا رابطہ منقطع ہو گیا مدعیہ مقدمہ اپنے تئییں بیٹی کو تلاش کرتی رہی 15 سال بعد ساندہ پولیس سے مدد کی اپیل کی
ایس ایچ او ساندہ انسپکٹر عدیل سعید اور پولیس ٹیم نے ملزم صدیق کو گرفتار کیا ملزم نے تین شادیاں کر رکھی تھیں مقتولہ تبسم سے دوسری شادی تھی دوران تفتیش ملزم نے 15 سال قبل بیوی کو ظالمانہ طریقے سے قتل کرنے کا راز فاش کیا۔ملزم نے اپنی بیوی تبسم شہزادی کو قتل کرکے لاش ٹکڑوں میں دبا دی پولیس کو 15 سال قبل بھی کوئی اطلاع نہیں دی گئی
ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی ہدایت پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کرکے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔
خاتون نے 20 ہزار کے لالچ میں 22 سالہ چچا زاد بہن کو فروخت کر دیا
لاک ڈاؤن، سخت سیکورٹی ،پھر بھی لاہور میں ڈکیت گروپ متحرک
واردات کے دوران خاتون سے زیادتی کرنیوالے باپ بیٹا گرفتار
ڈکیتی کے دوران زیادتی کیس، پولیس کی ایماء پر ملزم پارٹی کی دھمکیاں، صلح کے لئے بیوہ پر دباؤ
6 سالہ بچی سے زیادتی و قتل کیس، عدالت نے ملزم کو سزا سنا دی
سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات
سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تین ملزمان گرفتار