لاک ڈاؤن، سخت سیکورٹی ،پھر بھی لاہور میں ڈکیت گروپ متحرک

0
57
نیو ایئر نائٹ، پولیس ان ایکشن،سال کے پہلے روز ہی 260 مقدمے درج

لاک ڈاؤن، سخت سیکورٹی ،پھر بھی لاہور میں ڈکیت گروپ متحرک

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی داراالحکومت لاہور میں جرائم پیشہ عناصر لاک ڈاؤن میں بھی متحرک ہو گئے ہیں

لاہور میں ڈکیتی کی واردات ناکام بنا دی گئی ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو ڈولفن اہلکار زخمی ہو گئے، ترجمان لاہور پولیس کے مطابق 06/07 مسلحہ ڈاکوؤں نے 362 ویسٹ کینال بینک نزد PCSIR سوسائٹی گھر میں ڈکیتی کی کوشش کی، ڈاکوؤں نے شاہ زیب نامی مالک مکان کو فیملی سمیت یرغمال بنا لیا، ڈاکؤن نے گن پوائنٹ پر گھر سے قیمتی سامان، نقدی لوٹنا شروع کی،ون فائیو کی کال پر ڈولفن اہلکار موقعہ پر پہنچے، ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے گھر سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، فائرنگ سے ڈولفن اہلکار جواد اور اعجاز شدید زخمی ہوگئے،

ترجمان لاہور پولیس کے مطابق زخمیوں اہلکاروں کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا،سی سی پی او لاہور کی ہدایت پر علاقہ کی ناکہ بندی کر دی گئی، سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر اور ڈی آئی جی آپریشنز موقعہ واردات پر پہنچ گئے، سی سی پی او لاہور نے شہری شاہ زیب اور ان کی فیلمی سے ملاقات کی اور احوال معلوم کیا،

سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی جناح ہسپتال آمد ہوئی،ڈی آئی آپریشن ساجد کیانی، ایس پی ڈولفن بھی موقعہ پر موجود تھے،سی سی پی او لاہور نے پولیس مقابلے میں زخمی اہلکاروں کی عیادت کی، سی سی پی او لاہور نے زخمی ڈولفن اہلکاروں سے وقوعہ بارے استفسار کیا، سی سی پی او لاہور نے ڈاکٹرز سے بہترین علاج ومعالجے کی درخواست کی، سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگرکا کہنا تھا کہ زخمی اہلکار کے علاج و معالجہ میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی، شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گیں، ہماری جانیں قوم کی امانت ہیں،

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف

ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات

سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تین ملزمان گرفتار

خاتون نے 20 ہزار کے لالچ میں 22 سالہ چچا زاد بہن کو فروخت کر دیا

عید کی شاپنگ کر کے گھر جانے والی فیملی موٹروے پر حادثے کا شکار

Leave a reply