مزید دیکھیں

مقبول

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا محکمہ زکوٰۃ کو ختم کرنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے بلوچستان میں محکمہ...

13 خواتین کیساتھ جنسی زیادتی پر بی جے پی رہنما کو 40 سال قید

آسٹریلیا میں بھارتی نژاد بالیش دھنکھڑ نے 21 سے...

اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی کیخلاف احتجاج

اسپورٹس بورڈ پنجاب کے ملازمین نے تنخواہوں اور واجبات...

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس،سماعت 9 اپریل تک ملتوی

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی...

مریم نواز کا گردےعطیہ کرنیوالے تمام افراد کو خراج تحسین

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےگردوں کے عالمی دن...

ملک کی 85فیصد دیہی آبادی ہیلتھ انشورنس پالیسی سے محروم….کس ملک میں

دنیا میں ایک ملک ایسا بھی ہے جس کی 85فیصد دیہی آبادی کے پاس ہیلتھ انشورس پالیسی نہیں ہے۔
لیڈیز ٹوائلٹ سے متعلق عدالت میں ایسی حیران کن رپورٹ آ گئی کہ سن کر آنکھیں کھلی رہ جائیں
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ’ملی مین‘ نامی فرم کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان کی کل آبادی میں صرف 44فیصد لوگوں کے پاس ہی ہیلتھ انشورنس پالیسی ہے۔ جبکہ دیہی آبادی میں یہ شرح 85فیصد تک ہے۔

’ملی مین‘ کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کا ہیلتھ کیئر سسٹم دنیا کے 190 ممالک میں سے 112ویں نمبر ہے۔ بھارت کے زیادہ ترشہری علاج معالجہ کے لیے گھریلو آمدنی اور بچت پر انحصار کرتے ہیں یاہسپتال کے بلوں کی ادائیگی کرنے کے لیے قرض لیتے ہیں۔ نتیجتاً مہنگے علاج کے سبب ہر سال غربت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ بھارت اپنا بہت زیادہ خرچ دفاع پر کرتا ہے جس سے خطے کا امن داﺅ پر لگ چکا ہے۔ گذشتہ ماہ کی ایک رپورٹ کے مطابق بھارتی عدالتوں میں خواتین کے لیے بیت الخلاء کی سہولت نہیں ہے۔