عمران خان،مبینہ بیٹی کو چھپانے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

0
79
terian

مبینہ بیٹی کو کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت ہوئی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وکیل کو سپریم کورٹ کے فیصلوں کی روشنی میں معاونت کی ہدایت کر دی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ماضی میں دو متضاد آرا رہیں، اسکا فورم الیکشن کمیشن ہے یا ہائیکورٹ ؟ واوڈا کیس میں غلط بیان حلفی سپریم کورٹ احکامات کی خلاف ورزی میں تھا، عمران خان کے کیس میں کس قانون کے تحت نااہلی ہو گی؟ خواجہ آصف کو کس بنیاد پر پہلے نااہل کیا گیا تھا ؟خواجہ آصف کیس کا فیصلہ اگرچہ بعد میں کالعدم ہوا مگر نااہلی کس پر ہوئی تھی؟

وکیل درخوستگزارنے عدالت میں کہا کہ خواجہ آصف کو باسٹھ ون ایف کے تحت نااہل کیا گیا تھا ،دوران سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہو سکتا ہے مدعا علیہ (عمران خان اپنی بیٹی ہونے کا) اعتراف کر لیں جو بظاہر مشکل لگتا ہے، تو اسکا فیصلہ کس نے کرنا ہے؟ عمران خان کی نااہلی کیلئے دائر درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اگر کسی نے غلط بیان حلفی دیا ہے تو اس کے اپنے اثرات ہیں ،

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں

نوجوان لڑکی سے چار افراد کی زیادتی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس ان ایکشن

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

Leave a reply