پاکستانی اداکارہ صنم سعید کو محب مرزا کے ھوالے سے کافی چرچا میں رہی ہیں انہوں نے ھال ہی میں انڈین پبلیکشن کوانٹرویو دیا ہے انہوں نے کہا کہ پاکستانی تو بالی وڈ کو دیکھ کر ہی بڑے ہوئے انہیں بہت زیادہ پتہ ہے کہ انڈینز کیا کھاتے ہیں کیا کرتے ہیں ان کا مذہب ان کا کلچر کیا ہےلیکن انڈینز یہ بالکل نہیں جانتے کہ ہمارا کلچر کیا ہے پاکستان کے لئے کیا کھاتے ہیں ان کی تہذیب کیا ہے. لیکن زی زندگی ایسا چینل ہے جس نے ہمارے ڈرامے بھارت میں لگانا شروع کئے اور اس کے زریعے لوگوںکو پتہ چلنا شروع ہوا ہے پاکستانیوں کے بارے میں بھی . یوں صنم سعید نے انڈین
میڈیا سے کیا شکوہ لیکن وہ زی زندگی سے کافی خوش ہیں ، صنم سعید کا ڈرامہ زندگی گلزار ہے زی زندگی نے ہی آن ائیر کیا . صنم سعید کے اس ڈرامے کو بھارت میں بہت زیادہ پذیرائی ملی . واضح رہے کہ صنم سعید سکرین پر کم کم دکھائی دے رہی ہیں کم دکھانے کی وجہ بتاتے ہوئے وہ کہتی ہیں کہ ان کو کوئی ایسا کردار سمجھ میں نہیں آرہا جس میں اداکاری کرنے کی گنجائش ہو. ایوارڈز کے حوالے سے کہتی ہیں آڈینز کی داد کی کسی بھی آرٹسٹ کا اصل ایوارڈ ہوتا ہے. صنم سعید حقیقت کے قریب اداکاری کرتی ہیں.








