تاندہ ڈیم میں کشتی الٹنے کا واقعہ،جاں بحق افراد کی تعداد 52 ہوگئی
4 زخمی بچے اسپتال میں زیر علاج ،ایک کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے ، دو روز قبل ڈیم میں کشتی ڈوب گئی تھی، کشتی میں مدرسے کے طلبا سوا رتھے، دو روز سے جاری آپریشن میں ابھی تک ایک بجے کی تلاش جاری ہے، 52 بچوں کی موت ہو چکی ہے، آپریشن میں ریسکیو اور مقامی غوطہ خور حصہ لے رہے ہیں، پاک فوج کے جوان بھی ریسکیو آپریشن میں شریک رہے،
دوسری جانب ڈوب کر جاں بحق ہونے والے بچوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں افراد شریک ہوئے، بعد ازاں آبائی قبرساتوں میں تدفین کی گئی،نماز جنازہ کے موقع پر ہر آنکھ اشکبار تھی، نماز جنازہ میں علماء کرام، مدارس کے طلبا سمیت عوام بڑی تعداد میں شریک رہی،
فل کورٹ مستر کیا جاتا ہے تو ہم بھی عدلیہ کےاس فیصلے کو مسترد کرتے ہیں.حکمران اتحاد
سینیٹ اجلاس میں "فرح گوگی” کے تذکرے،ہائے میری انگوٹھی کے نعرے
فرح خان بنی گالہ کی مستقل رہائشی ،مگرآمدروفت کا ریکارڈ نہیں، نیا سیکنڈل ،تحقیقات کا حکم
مریم نواز کی حکومتی اتحاد کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس