فواد چودھری گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے، میڈیکل رپورٹ
![fawad ch](https://baaghitv.com/wp-content/uploads/2023/01/fawadcou.jpg)
فواد چودھری کو فوری پیش کریں، لاہور ہائیکورٹ کا حکم
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کی میڈیکل رپورٹ سامنے آئی ہے جس کے مطابق فواد چودھری گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے فوادچودھری کی میڈیکل رپورٹ حاصل کرلی ہے، میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فواد چودھری گرفتاری کے وقت نشے کی حالت میں تھے میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فواد چوھدری کے خلاف ایک اور مدمہ درج کرلیا ہے
فواد چودھری کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج کیا گیا تھا، فواد چودھری کو پولیس نے لاہو رسے گرفتار کیاتھا بعد ازاں اسلام آباد منتقل کیا گیا، فواد چودھری کو عدالت نے ضمانت پر رہا کیا ہے، ،عدالت نے فوادچودھری کی ضمانت 20ہزار روپے مچلکوں کے عوض منظورکی، جج نے کہا کہ فوادچودھری کو اس شرط پر ضمانت دے رہا ہوں کہ وہ ایسی گفتگو دوبارہ نہیں کریں گے،
آج فواد چوہدری بھی عدالت میں رو پڑے
ہتھکڑیاں لگے فواد چودھری کی عدالت پیشی،رات میری آنکھوں پرپٹی باندھی گئی،فواد کا بیان
فواد چودھری کیخلاف درج ایف آئی آر کی کاپی باغی ٹی وی کو موصول
میرا پیغام پہنچا دو….فواد چودھری کے کس سے رابطے؟ آڈیو لیک ہو گئی
عمران خان کی نازیبا آڈیو لیک ہوئی ہے
آڈیو لیکس، عمران خان گھبرا گئے،زمان پارک میں جاسوسی آلات نصب ہونے کا ڈر، خصوصی سرچ آپریشن