خیبر پختونخواہ کابینہ میں اضافے کا فیصلہ، خاتون کو بنایا جائے گا صوبائی وزیر

خیبرپختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع سے خاتون کووزیربنانے کا فیصلہ کیا ہے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے 2 وزرا قبائلی ایم پی ایز سے لیے جائیں گے ،ایک خاتون کو وزیر بنایا جائے گا ،

خیبر پختونخواہ کے صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کے مطابق وزیراعلیٰ محمود خان وزرا کا انتخاب کررہے ہیں تا ہم حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے ،

قبائلی اضلاع میں پرامن الیکشن، تحریک انصاف حکومت نے اپنا ایک اور وعدہ پورا کر دیا، وزیر اعلیٰ پنجاب

واضح رہے کہ وفا وزیر نئے ضم ہونے والے قبائلی اضلاع سے خیبر پختونخوا اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشست پر نامزد ہوئی ہیں،

قبائلی اضلاع میں الیکشن، فوج کی گاڑیوں کا گشت، ووٹرز کے پاک فوج زندہ باد کے نعرے

فاٹا میں الیکشن پاکستانی قوم کی عظیم کامیابی ہے، فواد چودھری

 

Comments are closed.