گاڑی پر نیلی بتی، سبز نمبر پلیٹ،پولیس کے ہتھے چڑھا تو ……

0
92

پنجاب کے شہر ساہیوال میں لوگوں کو لوٹنے والا جعلی میجر پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ساہیوال کے علاقہ تھانہ غلہ منڈی کی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے نوسرباز کو گرفتار کیا جو خود کو جعلی میجر بتاتا تھا، نوسرباز نے گاڑی پرنیلی بتی اورگاڑی پرسرکاری سبزنمبرپلیٹ لگا رکھی تھی، پولیس کے مطابق دوران تلاشی ملزم کی گاڑی میں سے پستول،گولیاں اورجعلی کارڈ برآمد ہوا

چھت سے گر کر چینی انجینئر ہلاک

پولیس اہلکار کے قاتل کو سزائے موت کا حکم

انسداد دہشت گردی عدالت کا ایک اور فیصلہ، قتل کا ملزم بری

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عرصہ درازسےلوگوں کو کام کروانے کا جھانسہ دے کررقم بٹورتا تھا ،ملزم عمران کا تعلق اوکاڑہ سے ہے

پشاور،پولیس فائرنگ سے خاتون سمگلر ہلاک، دو ملزمان گرفتار

Leave a reply