3 مارچ 2016 کلبھوشن یادیو کی گرفتاری، پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیز کی بڑی کامیابی

0
39
kalbhoshan

3 مارچ 2016 کلبھوشن یادیو کی گرفتاری، پاکستانی انٹیلی جنس ایجنسیز کی بڑی کامیابی تھی

3مارچ 2016 کو کلبھوشن کو پاکستانی ایجنسیز نے بلوچستان میں رنگے ہاتھوں گرفتار کیا ،بھارتی راء ایجنٹ کلبھوشن یادیو کی گرفتاری بھارت کا دہشت گردی میں ملوث ہونے کا ثبوت ہے کلبھوشن یادیو کی شکل میں موجود بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیز کی آج تک نیندیں حرام ہیں،کلبھوشن سے جعلی دستاویزات (پاسپورٹ، آئی ڈی کارڈ) وغیرہ برآمد کیے گئے تھے ویڈیو پیغام میں کلبھوشن نے پاکستان میں بھارتی دہشت گردی کی سرگرمیوں کا اعتراف کیا پاکستان انٹیلی جنس ایجنسیز کی مہارت نے بھارتی دہشت گردی کے ثبوت دنیا کے سامنے رکھ دیئے

بھارت دنیا کے سامنے اپنا امن پسند ہونے کا ڈھونگ چھوڑ دے دوسرے ممالک میں دہشت گردی پھیلانے والا بھارت امن پسند کیسے ہوسکتا ہے؟ پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیز اپنے لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیارہیں

 

Leave a reply