فواد چوہدری اور اس کے بھائی فیصل چوہدری کی آڈیو لیک

0
142
fawad audio

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آڈیو لیکس کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا، آئے روز تحریک انصاف کے رہنماؤں کی آڈیو آ رہی ہیں

اب حالیہ آڈیو تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کی سامنے آئی ہے ، فواد چوہدری مبینہ آڈیو میں اپنے بھائی فیصل چوہدری سے گفتگو کر رہے ہیں، دونوں کے درمیان بات چیت کا آغاز ایک دوسرے کو ” ہاں جی “ کہہ کر ہوتا ہے ، فواد چوہدری کہتے ہیں کہ ” اپنے لاہور کے سی جے (چیف جسٹس ) کہہ رہے ہیں کہ میری کوئی جنرل کراﺅ پنجاب کے ساتھ ، دوسرا اپنا مظاہر کو ڈار صاحب کے ذریعے، ان سے مل لیں ، ان کو کہیں کہ ان کے نام کا پورا ٹرک کھڑا ہے ، آپ بتائیں اس کا کیا کرناہے، میری ذاتی تجویز ہے کہ یہ کرنے کے بعد تارڑ پر تین چار استغاثہ کراﺅ،ان پر 228 لگوا دیں، تاکہ ان پر پریشر پڑے

فیصل چوہدری ہدایات لینے کے بعد کہتے ہیں ” جی میں صبح ہی کر لیتاہوں “ ، پھر فواد چوہدری کہتے ہیں ” صبح ان سے پوچھ کر بتانا “۔

خواجہ سرا کے روٹھنے پر خود کو آگ لگانے والا پریمی ہسپتال منتقل

آڈیو لیکس، عمران خان گھبرا گئے،زمان پارک میں جاسوسی آلات نصب ہونے کا ڈر، خصوصی سرچ آپریشن

‏عمران خان دی بندہ کی عزت کرسکدا اے….فواد چودھری کی آڈیو لیک

پرویز الہی کی مبینہ آڈیو لیک جس میں وہ تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری کو گندی گالیاں دے رہے ہیں

علی امین گنڈاپور اور امتیاز نامی شخص کے مابین آڈیو لیک

عمران خان کی جاسوسی، آلات برآمد،کس کا کارنامہ؟

لاہور میں خواجہ سرا کو قتل کر دیا گیا

 سارہ گِل نے پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہ

خواجہ سرا مشکلات کا شکار،ڈی چوک میں احتجاج،پشاورمیں "ریپ” کی ناکام کوشش

Leave a reply