جنوبی وزیرستان؛ آپریشن کے دوران کمانڈر جان محمد سمیت 8 دہشتگرد ہلاک

0
40
opration

جنوبی وزیرستان؛ آپریشن کے دوران کمانڈر جان محمد سمیت 8 دہشتگرد ہلاک

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں اہم کمانڈر جان محمد سمیت 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے جبکہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں اہم کمانڈر جان محمد سمیت 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی حامد رسول شہید، 4اہلکار زخمی ہو ئے۔ہلاک دہشتگردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور بارود برآمد ہوا ہے. آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز کیخلاف متعدد کارروائیوں میں سرگرم تھے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
راولپنڈی ؛ خاتون موبائل نیٹورک کے ٹاور پر چڑھ گئی
اقلیتوں کے مسائل،چیئرمین سینیٹ کی مزید اقدامات کی یقین دہانی
تیری زندگی کے دن تھوڑے ہیں، چنیوٹ چھوڑ دے یا مار دیں گے،صحافی کو ملی دھمکی سچ ثابت
تین میگا ایونٹ آئندہ برس ہونا ہیں،اس کےمطابق کمبی نیشن بنانےکی کوشش کررہے ہیں،ہارون رشید
اسلام آباد سے جدہ جانے والی نجی ائیرلائن کے طیارےکی کراچی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
ہم سےجومانگاگیاتھا اس پرہم نےالیکشن کمیشن کوجواب دےدیا ہے. خواجہ آصف
سعودی عرب اور پاکستان کے مابین بہت گہرے اور بہت مضبوط تعلقات ہیں۔ سعودی سفیر
مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنسز؛ جسٹس فائز اور طارق مسعود نے جوڈیشل کونسل کا اجلاس بلانے کیلئے خط لکھ دیا
فُل کورٹ نہ بننے سے آئینی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے. بلاول بھٹو
رجسٹرار سپریم کورٹ کی تعیناتی بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج، امان اللہ کنرانی وکیل مقرر
وہ لوگ میرے سامنے جب آتے تو نقاب پہن ہوتے تھے،اظہر مشوانی کا عدالت میں بیان
خیال رہے کہ اس سے قبل گزشتہ 8 فروری کو خیبر پختونخوا کے علاقے لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 12 دہشت گرد مارے گئے تھے۔ جبکہ لکی مروت میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے مشترکہ آپریشن میں بڑی کامیاب حاصل ہوئی۔ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 12 دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس نے بتایا تھا کہ مارے جانے والے ملزمان ٹانک میں دہشت گردی کی کارروائی کے لیے جا رہے تھے۔ مارے جانے والے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے تھا۔

Leave a reply