ملک میں رواں سیزن میں گندم کی ریکارڈ فصل متوقع

ملک میں رواں سیزن کے دوران بارشوں اور ژالہ باری کے باوجود گندم کی فصل میں بہتری کے اشارے ملنے لگے۔ جبکہ حکام کے مطابق بارشوں اور ژالہ باری کے باوجود اس سال 26 اشاریہ پانچ ملین ٹن سے زائد مجموعی پیداوار کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

وفاقی ایگریکلچر کمیٹی کا اجلاس کل منگل کو اسلام آباد میں طلب کرلیا گیا، وفاقی وزیر فوڈ سیکیورٹی طارق بشیرچیمہ صدارت کریں گے۔ اجلاس میں پیداوارکے حتمی اعدادوشمار پرغور ہوگا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
26 سال کے بعد بھی شاہ رخ خان کا کرشمہ قائم ہے شامک داور
کرشنا ابھیشیک نے اپنے ماموں گووندا اور ممانی کے ساتھ جھگڑے کی خبروں پر رد عمل دیدیا
سورو گنگولی نغمہ کے ساتھ اپنی دوستی چھپا کر رکھنا چاہتے تھے لیکن کیا ہوا؟‌
سعودی عرب: حسن قرات کا دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ ایرانی قاری نے جیت لیا
کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،آئی جی پنجاب اور ڈی پی او پر فائرنگ
دستاویزات کے مطابق پنجاب میں موسمی حدت کے فصل پر خوشگوار اثرات کے شواہد سامنے آرہے ہیں، پنجاب میں فی ایکڑ پیداوار گیارہ کلوگرام بڑھ گئی۔ سندھ میں سندھ میں انتالیس لاکھ ٹن پیداوار سے زائد پیداوار کا امکان ہے جہاں فی ایکڑ اکتیس من تک پہنچ گئی۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق فصل پر خوشگوار اثرات کے شواہد کے تناظر میں پنجاب میں انیس اشاریہ اٹھہتر ملین ٹن گندم پیداور کا امکان ہے۔

Shares: