وفاقی حکومت کی طرف سے موٹرسائیکل مالکان کو سستے پٹرول کی فراہمی کا منصوبہ جلد شروع ہونے کا امکان ہے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سے موٹر سائیکلوں کا ڈیٹا طلب کیا گیا ہے موٹرسائیکل مالکان کو سستے پٹرول کی فراہمی کا منصوبہ جلد شروع ہونے کا امکان ہے. نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے موٹر سائیکل مالکان کو سستے داموں پٹرول کی فراہمی کے منصوبے کیلئے صوبوں سے رجسٹرڈ موٹر سائیکلوں کا ڈیٹا طلب کر لیا ہے ۔

وفاقی حکومت کی جانب سے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سے موٹر سائیکلوں کا ڈیٹا طلب کیا گیا ہے جسے نادرا سے منسلک کیا جائے گا، کوائف کی جانچ پڑتال کے بعد موٹر سائیکل مالکان کو ماہانہ سستے داموں پٹرول فراہم کیا جائے گا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
26 سال کے بعد بھی شاہ رخ خان کا کرشمہ قائم ہے شامک داور
کرشنا ابھیشیک نے اپنے ماموں گووندا اور ممانی کے ساتھ جھگڑے کی خبروں پر رد عمل دیدیا
سورو گنگولی نغمہ کے ساتھ اپنی دوستی چھپا کر رکھنا چاہتے تھے لیکن کیا ہوا؟‌
سعودی عرب: حسن قرات کا دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ ایرانی قاری نے جیت لیا
کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،آئی جی پنجاب اور ڈی پی او پر فائرنگ
پاکستان کیساتھ سٹاف لیول معاہدے پر جلد دستخط ہوجائیں گے. ڈائریکٹر آئی ایم ایف مڈل ایسٹ
جناح انٹرنشنل ائیرپورٹ کے فوڈ کاؤنٹرز پر نامناسب پیپر پلیٹ میں کھانا دینے کا انکشاف
سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے گوگل کی مدد سے 75 غیرقانونی ایپس میں سے 40 بند کروا دیں
ابتدائی طور پر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلوچستان کی جانب سے صوبے میں رجسٹرڈ 5 لاکھ سے زائد موٹر سائیکلوں کا ڈیٹا وفاقی حکومت کو فراہم کر دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے غریب عوام کو پٹرول پر سبسڈی دینے کا اعلان کیا گیا تھا۔

Shares: