اوچ شریف باغی ٹی وی (نامہ نگار۔ حبیب خان ) اوچ شریف شہر سبزی منڈی سے عمر فاروق نامی شخص کی لاش برآمد، پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی
تفصیل کے مطابق اوچ شریف کے نواحی علاقے حلیم پور کے رہائشی عمر فاروق کی ڈیڈ باڈی گزشتہ روز اوچ شریف سبزی منڈی میں پائی گئی جسکی اطلاع پا کر مقامی پولیس موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لا کر مقامی ہسپتال منتقل کردیا جہاں پر خبر پا کر لاش کے لواحقین ہسپتال پہنچ گئے اور اسکی والدہ نے پوسٹ مارٹم کرانے سے انکار کر دیا انہوں نے کہا کہ میں اپنے بیٹے کا پوسٹ مارٹم نہیں کرانا چاہتی تاہم پولیس کاروائی کرنے میں مصروف عمل

Shares: