میرپور خاص باغی ٹی وی (نامہ نگار شاہزیب شاہ) انچارج سی آئی اے عنایت علی زرداری کی ہمراہ ٹیم جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی، ملزم گرفتار، اسلحہ اور پانچ موٹر سائیکل بھی برآمد، مقدمہ درج
میرپورخاص۔ ایس ایس پی میرپورخاص کیپٹن (ر) اسد علی چودھری کے احکامات کی روشنی میں *انچارج سی آئی اے عنایت علی زرداری کی ہمراہ ٹیم* جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری
انچارج سی آئی اے عنایت علی زرداری کی ہمراہ ٹیم ایس ایچ او ٹاؤن میر محمد کیریو انچارج ڈی آئی بی دانش احمد بھٹی* کی ٹاؤن تھانے کی حدود گلشن حیدر فیز ٹو رنگ روڈ پر کامیاب کاروائی ملزم بنام سنی ملاح ولد فقیر محمد ملاح* گرفتار ملزم کے قبضے سے 30 بور پسٹل بمعہ پانچ زندہ راؤنڈ, اور مختلف علاقوں سے چوری ہونے والی پانچ موٹر سائیکل بھی برآمد.ملزم کے خلاف مقدمہ نمبر 51/2023 زیر دفعہ ,23ia سندھ آرمز ایکٹ, ٹاؤن تھانے میں درج، ملزم سے مزید تفتیش جاری۔
*برآمد شدہ موٹر سائیکلز کی ڈیٹیل دی گئی ہے جس کی بھی بائیک چوری ہوئی ہیں وہ سی آئی اے آفس میں انچارج سی آئی سے کونٹیکٹ کرے
میرپور خاص: جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس کی کی کارروائیاں جاری

Latest from پاکستان

ڈیرہ غازی خان: نمازِ عیدالاضحی کے 314 مقامات پر اجتماعات، سیکیورٹی ہائی الرٹ
ڈیرہ غازی خان(باغی ٹی وی ،سٹی رپورٹرجواد اکبر) نمازِ عیدالاضحی کے 314 مقامات پر اجتماعات، سیکیورٹی ہائی الرٹ، پولیس کی بھاری نفری تعینات ضلع

خواجہ سعد رفیق کی طبیعت اچانک ناساز، اسپتال منتقل
سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پارٹی ذرائع

عیدالاضحیٰ پر حکومت سندھ کا قیدیوں کی سزا میں 120 دن کی کمی اعلان
عیدالاضحیٰ کے موقع پہ وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر عام قیدیوں کے لیے 120 دن کی خصوصی معافی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کسی بھی وقت ٹوٹ سکتی ہے،شیری رحمان
شیری رحمان کا کہنا ہے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کو امن یا استحکام نہ سمجھا جائے، یہ انتہائی نازک ہے اور

پنجاب :عیدالاضحیٰ کے دنوں میں ہیٹ ویوکا الرٹ جاری
پنجاب میں عیدالاضحیٰ کے دنوں میں درجہ حرارت بڑھنے اور ہیٹ ویوکا الرٹ جاری کردیا گیا۔ ریلیف کمشنرکا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ سمیت