میرپورخاص :عمرکوٹ روڈ پر ٹرک نے موٹر سائکل سواروں کوروند ڈالا،ایک موقع پر جانبحق

جبکہ ایک نامعلوم شخص اور شدید زخمی ہوا ہے جسے سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے

میرپورخاص،باغی ٹی وی( نامہ نگار سید شاہزیب شاہ کی رپورٹ) عمرکوٹ روڈ پر ٹرک نے موٹر سائکل سواروں کوروند ڈالا،ایک موقع پر جانبحق
میرپورخاص عمرکوٹ روڈ نزد 78 موری پر ٹرک موٹر سائکل سواروں ہر چھڑ گئی پتھورو کا رہائشی 28 سالا علی حسن ولد حبیب اللہ آریسر موقع پر جانبحق ہوگیا جبکہ ایک نامعلوم شخص اور شدید زخمی ہوا ہے جسے سول ہسپتال منتقل کیا گیا ہے

Leave a reply