مزید دیکھیں

مقبول

رمضان کے پہلے عشرے میں مسجد الحرام میں ڈھائی کروڑ افراد کی آمد

رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں مسجد الحرام میں...

گوادر ایئرپورٹ کیخلاف عالمی میڈیا کا پروپیگنڈا بےنقاب

گوادر ایئرپورٹ کے خلاف عالمی میڈیا نے پروپیگنڈا...

اراکین قومی اسمبلی کوسو فیصد اضافے کے ساتھ تنخواہیں ملنا شروع

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اراکین کوسو فیصد اضافے...

جعفر ایکسپریس حملہ، 104 مسافرباحفاظت باز یاب، 16دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر حملے...

جعفرایکسپریس حملہ، محسن نقوی کا وزیر اعلیٰ بلوچستان سے رابطہ

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جعفر ایکسپریس پر حملے...

فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے گرد گھیرا مزید تنگ

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی کے گرد گھیرا مزید تنگ کر لیا گیا

اینٹی کرپشن نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نائب تحصیلدار نجف حمید خان کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں، اراضی کے انتقالات کی فیسوں کی خورد برد کے حوالہ سے اینٹی کرپشن نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، نجف حمید کی تعیناتی کے دوران چکوال کے پانچ موضع جات میں کروڑوں روپے مالیت کی اراضی کے ساٹھ سے زائد انتقالات کی فیسوں میں بے ضابطگیوں کے شواہد مل گئے

میڈیا رپورٹس کے مطابق چکوال کے نو موضع جات میں نجف حمید کی تعیناتی کے دوران انتقالوں کی فیس کا آڈٹ شروع کیا گیا ہے،جون 2021 سے لے کر فروری 2023 تک نجف حمید تعینات رہے،تمام انتقالات کی تحقیقات کی جا رہی ہے، اس دوران اینٹی کرپشن حکام کو اشٹام ڈیوٹی، رجسٹری فیس اور ود ہولڈنگ ٹیکس کٹوتیوں میں خورد برد کے شواہد ملے ہیں، اینٹی کرپشن حکام کو ابتدائی سکروٹنی کے دوران ساٹھ سے زائد انتقالات کی فیسوں کے چالان ریکارڈ میں موجود نہیں ملے، اینٹی کرپشن کی چھان بین کے بعد 18 سے 21 جولائی تک 5 پٹواریوں نے خورد برد کی گئی فیسوں میں سے 20 لاکھ روپے جمع کروا دیے ہیں

،میں ابھی فیض حمید کے صرف پاکستانی اثاثوں کی بات کر رہا ہوں

برج کھیل کب ایجاد ہوا، برج کھیلتے کیسے ہیں

عمران خان سے اختلاف رکھنے والوں کی موت؟

حضوراقدس پر کوڑا بھینکنے والی خاتون کا گھر مل گیا ،وادی طائف سے لائیو مناظر

برج فیڈریشن آف ایشیا اینڈ مڈل ایسٹ چیمپئن شپ مہمان کھلاڑی حویلی ریسٹورنٹ پہنچ گئے

کھیل سے امن کا پیغام دینے آئے ہیں.بھارتی ٹیم کے کپتان کی پریس کانفرنس

وادی طائف کی مسجد جو حضور اقدس نے خود بنائی، مسجد کے ساتھ کن اصحاب کی قبریں ہیں ؟

فیض حمید مبینہ طور پر نومئی کے حملوں میں ملوث ہیں

 نجف حمید کے گھر چوری کی واردات

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan